Home / پیداوار کی ٹائم لائن / اسلامی اتحاد ہفتہ 2024

اسلامی اتحاد ہفتہ 2024

میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد اور اسلامی اتحاد ویک کے آغاز کے موقع پر رضوان سینٹر کی جانب سے گرافک اور میڈیا مصنوعات کا مجموعہ اس پوسٹ میں شائع کیا گیا ہے۔

 

1- “اتحاد کی نشانیاں” کی پوسترز

2-“اتحاد کے محور” کی پوسترز 

3- “فلسطین کے محور کے گرد اتحاد کے حوالے سے عمائدین کے خطابات” کی پوسترز

4- “ہیکل میں لگنے والی آگ اور یہودیوں کے بری ہونے” کے موشن گرافکس

QR Code